مال کی وصولی اور اندراج
ہر کھیپ لاٹ کے حساب سے وصول اور درج کی جاتی ہے۔
منڈی میں مال آنے سے لے کر ادائیگی اور لوڈنگ تک، ہر مرحلہ ہماری ذمہ داری ہے۔
ہر کھیپ لاٹ کے حساب سے وصول اور درج کی جاتی ہے۔
رنگ، نمی، ڈنٹھل، ٹوٹ اور صفائی کی بنیاد پر کاشتکار کے سامنے درجہ بندی۔
وزن، کٹوتی اور ریٹ تحریری طور پر کاشتکار کو دیا جاتا ہے۔
مال کو مناسب وقت پر صحیح خریدار کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔
طے شدہ وقت پر مکمل اور محفوظ ادائیگی۔
ہوادار سایہ دار ذخیرہ، جوٹ یا پی پی بوری، سلائی اور لاٹ مارکنگ۔
نمونہ، درجہ بندی، لاٹ یکجا کرنا اور کاغذی کارروائی میں مدد۔